EPAPER
دھاراوی جھوپڑپٹی کی بحالی کیلئے اڈانی گروپ کے ذریعہ بھرے گئے ٹینڈر سے متعلق اڈانی گروپ کو اس وقت بڑی راحت ملی جب ان کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے بامبے ہائی کورٹ نے متحدہ عرب امارات کی کمپنی کے ذریعہ کئے گئے اعتراضات کو مسترد کر دیا ہے ۔
December 21, 2024, 5:53 PM IST
اڈانی کے خلاف امریکہ میں ہونےوالی کارروائی کے بعد راہل گاندھی کا وزیراعظم مودی سے سوال پوچھنا بھی بی جے پی لیڈروں کو بر ا لگتا ہے۔
December 17, 2024, 4:52 PM IST
یہی وجہ ہے کہ وزیراعظم کی پارٹی کو عوامی موضوعات میں دلچسپی بھی نہیں رہ گئی ہے، نتیجہ سامنے ہے کہ منی پور اور مہنگائی پر بات ہونے کے بجائے مسجدوں کی تہہ میں مندر تلاش کئے جارہے ہیں۔
December 17, 2024, 3:40 PM IST
اڈانی گروپ پریکے بعد دیگرے لگنے والے الزامات اور اس کا تنازعوں میں گھرا رہنا اس بات کا بیّن ثبوت ہے کہ سب کچھ ٹھیک ٹھاک نہیں ہے، حکومت کی جانب سے اس کی پشت پناہی اور کلین چٹ کی وجوہات بھی سمجھ میں آتی ہیں مگر عوام کا یوں خود کولُٹتا ہوا دیکھنا اور خاموش تماشائی بنا رہنا حیران کن ہے۔
December 01, 2024, 4:29 PM IST