• Wed, 05 February, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

gautam gambhir

گمبھیر نے روہت اور وراٹ کا دفاع کیا

ہندوستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر نے کپتان روہت شرما اور وراٹ کوہلی کا دفاع کرتے ہوئے کھیل کے تئیں ان کے عزم اور جذبے کی تعریف کی

January 05, 2025, 9:54 PM IST

میلبورن ٹیسٹ میں ہار کے بعد گوتم گمبھیر ٹیم پر برہم

ٹیم کے ہیڈ کوچ نے متنبہ کیاکہ کھلاڑی اب اگر ان کے پلان کے مطابق نہیں کھیلیں گے تو انہیں باہر کا راستہ بھی دکھایاجاسکتا ہے، غلط شاٹ پر بھی ناراضگی ظاہر کی۔

January 02, 2025, 11:27 AM IST

آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں گوتم کے سامنے’گمبھیر‘ چیلنج!

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شرمناک شکست کے بعد ٹیم انڈیا کےکوچ کے سامنے بارڈر۔گاوسکر ٹرافی پر قبضہ برقرار رکھنے کا زبردست دباؤ رہےگا۔

November 15, 2024, 10:57 AM IST

نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ۲؍ٹیسٹ گنوانے کے بعد ٹیم انتظامیہ کے تیورسخت

ٹیم انتظامیہ نے کہا کہ تمام کھلاڑی یکم نومبر سے شروع ہونے والے ممبئی ٹیسٹ کی تیاری کریں گے۔ ٹیم مینجمنٹ نے اختیاری ٹریننگ سیشن نہ کرنے کا فیصلہ کیا ۔

October 28, 2024, 2:43 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK