Inquilab Logo Happiest Places to Work

gaza

آئی سی جے میں سماعت شروع، فلسطین نے اسرائیل پر نسل کشی کا الزام عائد کیا

فلسطین کی نمائندگی کرنے والے پال رائشلر نے غزہ کو ایک "قتل گاہ" قرار دیا۔ انہوں نے زور دیا کہ اسرائیل غزہ پٹی میں بھوک کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے جو ایک "سوچا سمجھا" اور قابل واپسی سیاسی فیصلہ ہے۔

April 28, 2025, 8:01 PM IST

جاپان: اسرائیلی سیاح کو ہوٹل میں داخلے کیلئے’’حلف نامہ ‘‘ پر دستخط کرنے کہا گیا

کیوٹو، جاپان کے ایک ہوٹل نے ایک اسرائیلی سیاح سے مطالبہ کیا کہ وہ یہ تحریری اعلان کرے کہ اس نے اپنی فوجی خدمات کے دوران کسی قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب نہیں کیا، بصورت دیگر اسے ہوٹل میں چیک اِن کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

April 28, 2025, 2:57 PM IST

غزہ: خوارک کے یو این ادارے کے ذخائر ختم، قحط پھیلنے کا خدشہ

اقوام متحدہ کے عالمی پروگرام برائے خوراک (ڈبلیو ایف پی) نے بتایا ہے کہ غزہ میں اس کے پاس خوراک کے ذخائر ختم ہو گئے ہیں جبکہ دو ماہ سے علاقے میں کوئی انسانی امداد نہیں پہنچی۔

April 27, 2025, 4:03 PM IST

امریکہ: ٹرمپ انتظامیہ نے غیر ملکی طلبہ کیلئے ویزا رجسٹریشن خدمات بحال کیں

امریکی محکمہ انصاف نے جمعہ کو اس متنازع پالیسی پر ہفتوں کی قانونی چھان بین اور زائد از ۲۳ ریاستوں میں دائر کردہ ۱۰۰ سے زائد مقدمات کے بعد اسے واپس لینے کا اعلان کیا۔ انتظامیہ کے ان اقدامات کے خلاف ۵۰ سے زائد مقدمات میں ججوں نے طلبہ کے ویزوں کی منسوخی کو غیر قانونی اور من مانی پر مبنی عمل قرار دیا ہے۔

April 26, 2025, 5:18 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK