EPAPER
برازیل سے تعلق رکھنے والی ایک عیسائی راہبہ، جو گزشتہ ۴۰؍ سال سے تارکین وطن اور پناہ گزینوں کی مدد کر رہی ہیں، کو یو این ہائی کمشنر فار رفیوجیز کا نانسین پرائز تفویض کیا گیا ہے۔ وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والی دوسری برازیلی ہیں۔
October 09, 2024, 7:05 PM IST
اقوام متحدہ (یو این) کے انسانی حقوق کے دفتر (یو این سی ایچ آر) نے اپنی حالیہ ابتدائی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ’’بنگلہ دیش میں بدامنی کے دوران ۱۶؍ جولائی تا ۱۱؍ اگست ۶۵۰؍ افراد کی موت ہوئی تھی۔ یو این کے مطابق بنگلہ دیش کی پولیس نے مظاہرین سے نمٹنے کیلئے غیر ضروری طاقت کا استعمال کیا تھا۔
August 17, 2024, 4:45 PM IST
بدھ کو اقوام متحدہ (یو این) کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اسرائیل اور حماس نے جنگ کے ابتدائی مراحل میں جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔ اس رپورٹ کو سی او آئی نےشائع کیا ہے جس کے مطابق اسرائیل نے انسانیت کے خلاف جرائم کا بھی ارتکاب کیا ہے جن میں وسیع پیمانے پر انسانی جانوں کا ضیاع اور شہری انفراسٹرکچر کی تباہی شامل ہے۔
June 12, 2024, 5:12 PM IST
بین الاقوامی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر کریم خان نے کہا کہ اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کو اجتماعی سزا دے رہا ہے اور کسی کے پاس لائسنس نہیں ہے کہ انسانیت کے خلاف جنگی جرائم انجام دے۔ اسرائیل اور حماس کے لیڈران کے خلاف حراستی وارنٹ کے تعلق سے کہا کہ عالمی عدالت کو روزانہ دھمکیاں موصول ہو رہی ہیںاور دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔
May 27, 2024, 2:36 PM IST