EPAPER
ایک روز قبل ہی منی پولس شہر میں سیاہ فام مہلوک کے اہل خانہ، دوستوں اور سماجی کارکنان نے ریلی منعقد کرکے انہیں خراج عقیدت پیش کیا
May 25, 2021, 8:16 AM IST
انیس؍ سالہ اسٹور کیشئر کرسٹوفر مارٹن نے عدالت کے سامنے گواہی دی،نہ اس نے جارج فلائیڈ سے ۲۰؍ ڈالر کا جعلی نوٹ قبول کیا ہوتا ، نہ اسٹور کے مالک سے شکایت کی ہوتی اور نہ پولیس آتی۔ کرسٹوفر نے واقعے کو ’ناقابل یقین اور احساس جرم ‘ دلانے والا قرار دیا۔ موقع پر موجود متعدد افراد نے گواہی دی
April 02, 2021, 2:32 PM IST
حقوق انسانی کونسل کے اجلاس میں شرکا نے نسل پرستی کو ختم کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات پر زور دیا، جارج کے بھائی نے بھی خطاب کیا۔
June 20, 2020, 10:13 AM IST
سوشل میڈیا پر افواہ پھیلا کر اصل مسئلے سے توجہ ہٹانے اور تشدد کی طرف راغب کرنے کی کوشش کی گئی
June 11, 2020, 10:48 AM IST