EPAPER
۱۹۹۳ء میں غازی آباد کے شہید نگر سےبھیم سنگھ کو اغوا کیاگیا تھا، اسے جیسلمیر کے ایک دوردراز گاؤں میں ایک چرواہے کو بیچ دیا گیا تھا جہاں۳۰؍ سال اسے قید میں رکھا گیا اور مزدوری کرائی گئی۔
November 29, 2024, 11:17 AM IST
آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کے خلاف گزشتہ ہفتے غازی آباد کےڈاسنا دیوی مندر پر حملے کے بعد ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ ان کے خلاف یہ ایف آئی آر بی جے پی لیڈر ادیتا تیاگی کی شکایت پر درج کی گئی ہے جنہوں نے الزام عائد کیا ہے کہ ’’محمد زبیر نے ٹویٹ کے ذریعے مسلمانوں کو مندر پر حملے کیلئے اکسانے کی کوشش کی تھی۔‘‘
October 07, 2024, 6:17 PM IST
اتر پردیش کے غازی آباد میں یتی نرسمہا نند کے ذریعے دئے گئے گستاخانہ بیان کے خلاف مظاہرے کے دوران پولیس پر مبینہ پتھراؤ کے بعد اس میں شامل افراد ۶؍ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔اس کے علاوہ دیگر افراد کی تلاش جاری ہے۔جبکہ ڈاسنا مندر کےپجاری یتی نرسمہا نند کے خلاف ملک میں کئی جگہ ایف درج کی گئی ہے۔
October 07, 2024, 6:22 PM IST

October 07, 2024, 5:00 PM IST