• Wed, 15 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

gold price

سونے کی قیمتوں میں لگاتار چوتھے دن گراوٹ

پچھلے ہفتےسونے کا دام ۷۹۱۲۰؍ روپے۱۰؍گرام کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا تھا، اب قیمتی دھات تقریباً ڈھائی ہزار روپے تک سستی ہوچکی ہے۔

December 18, 2024, 10:59 AM IST

شرح سود کم ہو نے سے سونے کی قیمت میں اضافہ کا امکان

صرافہ بازار کے مطابق امریکہ میں شرح سود میں کمی سے ڈالر انڈیکس میں تخفیف ہوئی ہے جس کے نتیجے میں سونے کے دام بڑھے۔

November 09, 2024, 10:49 AM IST

دوسری سہ ماہی میں سونے کی مانگ ۱۸؍فیصد بڑھی

ورلڈ گولڈ کونسل کی رپورٹ کے مطابق سونے کی درآمدی ڈیوٹی میں کمی کے نتیجے میں زیورات کی مانگ میں بہتری آئی ہے۔

October 31, 2024, 1:40 PM IST

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے سبب تیل اور سونے کی قیمتوں میں اضافہ

خطہ میں تناؤ کے سبب سرمایہ کار محفوظ اثاثے خرید رہے ہیں۔ سونے کی قیمت۲؍ ہزار ۴۰۰؍ڈالر فی اونس کی بُلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔تیل کی قیمت بھی ۲؍فیصد بڑھی۔

April 14, 2024, 12:30 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK