EPAPER
گزشتہ سال کے برعکس گولڈن گلوبز ۲۰۲۵ء کی تقریب میں ہالی ووڈ ستارے فلسطین اور غزہ کے معاملے پر خاموش رہے۔ آسٹریلوی اداکار گی پیئرس اور امریکی کامیڈین اسٹیو وے کے علاوہ کسی بھی ستارے نے غزہ جنگ بندی کی حمایت نہیں کی۔ متذکرہ دونوں فنکاروں نے اپنے کوٹ پر ’’غزہ جنگ بندی‘‘ کا بروچ لگا رکھا تھا۔ اہم سوال یہ ہے کہ کیا ہالی ووڈ غزہ جنگ بندی پر خاموش ہوگیا ہے؟
January 06, 2025, 5:20 PM IST
گولڈن گلوب ایوارڈز۲۰۲۵ء کے فاتحین کا اعلان کردیا۔ پائل کپاڈیہ کے’’ آل وی امیجن ایز لائٹ‘‘ کو دو اہم زمروں میں نامزد کیا گیا تھا مگر یہ ہندوستانی فلم دونوں زمروں میں ایوارڈ سے محروم رہی۔
January 06, 2025, 1:58 PM IST
کیلی فورنیا، امریکہ میں ہونے والے۸۲؍ ویں گولڈن گلوب ایوارڈ ۲۰۲۵ء کی ایوارڈ پریزنٹرز اور میزبانوں کی فہرست جاری کر دی گئی۔ نمایاں ناموں میں وین ڈیزل، ڈوین جانسن (راک) اور مشل یوہ بھی شامل ہیں۔
January 05, 2025, 5:50 PM IST
اتوار کی رات ہونے والے گولڈن گلوبس میں اس سال ’’ماحولیاتی تبدیلی‘‘ موضوع بحث رہی۔ ہالی ووڈ کی متعدد شخصیات نے اس مسئلے پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ دوسری جانب، فلم ’۱۹۱۷‘ اور اس کے ہدایتکار سیم مینڈس کیلئے یہ تقریب کافی رنگین رہی کیونکہ اسے بہترین فلم کے گولڈن گلوبس سے نوازا گیا۔ اسی طرح رینی زیلویگرکو بہترین اداکارہ اور جواکوئن فینکس کو بہترین اداکار کے گولڈن گلوبس سے نوازا گیا۔
January 06, 2020, 5:26 PM IST