Inquilab Logo Happiest Places to Work
Ramzan 2025 Ramzan 2025

golden temple

گولڈن ٹیمپل میں عقیدتمندوں پرنامعلوم فرد کا حملہ، ۵؍ افراد زخمی

ملزم گرفتار، ایک زخمی کوآئی سی یو میں منتقل کیاگیا، حملہ آور نے لوہے کی سلاخ سے عقیدتمندوں کو نشانہ بنایا۔

March 15, 2025, 11:17 AM IST

راہل گاندھی دوسرے دن بھی امرتسر پہنچے، دربار صاحب میں ماتھا ٹیکا

کانگریس لیڈ ر نے اس دورے کو ذاتی نوعیت کا بتایا، اسلئے پارٹی کارکنوں اپیل کی گئی تھی کہ ان سے ملاقات کی کوشش نہ کی جائے، بیماریوں سے جوجھ رہی سدھو کی اہلیہ نے راہل گاندھی کو عظیم انسان بتایا۔

October 04, 2023, 10:12 AM IST

راہل گاندھی امرتسر پہنچے، گولڈن ٹیمپل میں ماتھا ٹیکا

کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی پیر کو ذاتی دورے پر امرتسر پہنچے اور گولڈن ٹیمپل میں ماتھا ٹیکا اور آشیرواد لیا۔ اس بار راہل گاندھی نے پگڑی کے بجائے اپنے سر پر نیلے رنگ کا پٹکا باندھا ہوا تھا۔

October 03, 2023, 9:27 AM IST

راہل گاندھی نے پنجاب میں بھارت جوڑو یاترا سے قبل گولڈن ٹیمپل میں حاضری دی

ٹویٹ کیا کہ’’ سری ہرمندر صاحب پہنچنے کے بعد انسانی اقدار میں یقین اور بھی گہرا ہوتا ہے‘‘، بھائی چارہ کیلئے دعا کی

January 11, 2023, 10:41 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK