EPAPER
آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے جنرل سیکریٹری سچن پائلٹ نے جمعرات کو گاندھی بھون میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران مطالبہ کیا کہ مرکزی حکومت چھوٹے اور درمیانی درجہ کے تاجروں نیز عام ٹیکس دہندگان کو جی ایس ٹی کے بوجھ سے نجات دے۔
January 10, 2025, 10:26 AM IST
پاپ کارن پر جی ایس ٹی کے نفاذ کے بعد وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن سوشل میڈیا پر تنقیدوں کی زد پر ہیں۔ جی ایس ٹی جیسے پیچیدہ ٹیکس نظام کو مزید پیچیدہ بنانے کا الزام۔ ماہرین معاشیات اور عام شہریوں نے سوشل میڈیا پر اپنے غم و غصے کا اظہار کیا۔
December 24, 2024, 7:08 PM IST
پرانی گاڑیوں پر جی ایس ٹی میں اضافہ، پاپکورن کھانا بھی ہوا مہنگا۔فورٹیفائیڈ چاول کے ٹیکس اسٹرکچر کوجی ایس ٹی کونسل نے آسان کیا۔
December 22, 2024, 1:26 PM IST
جی ایس ٹی کاؤنسل کی۵۴؍ویں میٹنگ میں کئی اہم فیصلے کئے گئے۔ کینسر کے علاج کی ادویات پر جی ایس ٹی ۱۲؍فیصد سے گھٹاکر ۵؍فیصد کردیا گیا ،جبکہ نمکین اورفوڈپروڈکٹس پر عائد۱۸؍فیصد جی ایس ٹی کوکم کرکے۱۲؍ فیصد کردیا گیا،ہیلتھ انشورنس پریمیم پر فیصلہ اگلی میٹنگ میں کیا جائیگا۔
September 11, 2024, 11:48 AM IST