Inquilab Logo Happiest Places to Work

google

حکومت نے ۱۶ پاکستانی یوٹیوب چینلز پر پابندی لگائی، بی بی سی کو خط لکھا

وزارتِ داخلہ کی سفارش پر اٹھائے گئے اس اقدام کے تحت ڈان نیوز، سماء ٹی وی، جیو نیوز سمیت کل ۱۶ چینلز پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ حکومت نے ان چینلز پر ہندوستان، ہندوستانی فوج اور حفاظتی ایجنسیوں کے خلاف فرقہ وارانہ طور پر حساس مواد، جھوٹے اور گمراہ کن بیانیے اور غلط معلومات پھیلانے کا الزام عائد کیا ہے۔

April 28, 2025, 5:01 PM IST

’’ ڈیجیٹل اشتہارمارکیٹ پر گوگل نے اجارہ داری قائم کرلی ہے‘‘

امریکہ کی وفاقی عدالت کے جج نے اس اجارہ داری کو غیر قانونی قرار دیا، دیگر اشتہاری ایجنسیوں کو جگہ دینے کی ہدایت۔

April 19, 2025, 1:13 PM IST

گوگل نے ۲۰۲۴ءمیں ۱ء۵؍ بلین’’خراب‘‘ اشتہارات بلاک کئے: ایڈز سیفٹی رپورٹ

ٹیکنالوجی کی معروف کمپنی گوگل نے بدھ کو اعلان کیا کہ اس نے۲۰۲۴ء میں ۱ء۵؍ ارب سے زائد’’خراب‘‘ (پالیسی کی خلاف ورزی کرنے والے) اشتہارات بلاک کئے۔ اس عمل میں کمپنی نے جدید مصنوعی ذہانت، بشمول بڑے لینگویج ماڈلز (LLMs) جیسے جیمنی کا استعمال کیا۔

April 17, 2025, 5:05 PM IST

زکربرگ پر عدم اعتماد کا مقدمہ، انہیں انسٹاگرام، واٹس ایپ سے ہاتھ دھونا پڑسکتا ہے

ایف ٹی سی بمقابلہ میٹا مقدمہ ٹرمپ کے پہلے دور صدارت میں دائر کیا گیا تھا لیکن ٹرمپ کی دوسری مدت میں اسے سیاسی رنگ مل سکتا ہے کیونکہ ۲۰۲۱ء میں ٹرمپ کے خلاف کارروائی کرنے کی وجہ سے ٹرمپ اور زکر برگ کے درمیان تعلقات میں دراڑ آگئی تھی۔

April 15, 2025, 9:39 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK