EPAPER
اتر پردیش کے گورکھپور ضلع کے گھوش کمپنی چوراہے کی مسجد کو گورکھپور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے) نے مبینہ غیر قانونی تعمیر کا حوالہ دیتے ہوئے منہدم کرنے کا حکم دیا ہے۔جبکہ مسلمانوں نے اس الزام کو مسترد کر دیا۔
February 20, 2025, 10:16 PM IST
شیخ ِ ثانی کےلقب سے مشہور تھے، ۵۸؍ سال دارالعلوم میں تدریسی خدمت کی۔
December 23, 2024, 10:26 AM IST
جھانسی میڈیکل کالج کے آتشزدگی سانحہ کی لرزہ خیز تصاویر اور ویڈیوز دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین بھی دہل گئے ہیں۔ پھول جیسے بچوں کو کھونے والے والدین کی گریہ وزاری سے ہر کلیجہ پھٹا جارہا ہے۔
November 18, 2024, 3:21 PM IST
اندھیری میں رہائش پذیر پروفیسر رحمت اللہ شیخ ۴۸؍ سال سے سیاحتی شعبے سے وابستہ ہیں، اس دوران ۶۷؍ ممالک کادورہ کرچکےہیں اور ان دوروں میں انہیں امام بخاری ؒ اور مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کے مزار پر بھی جانےکا موقع ملا ہے، وہ اس عمر میں بھی فعال ہیں۔
June 23, 2024, 12:46 PM IST