• Thu, 16 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

grant road

گرانٹ روڈ: سائی دھونیشا بلڈنگ کا ایک حصہ گرنے سے ایک خاتون ہلاک، ۴؍ افراد زخمی

ممبئی میں موسلادھار بارش کے دوران گرانٹ روڈ مغرب میں سائی دھونیشا نامی عمارت کا ایک حصہ گرنے سے ایک خاتون ہلاک ہوئی ہیں جبکہ ۴؍ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ حکام کے مطابق اب بھی ۴؍ افراد ملبے تلے دبے ہیں جنہیں نکالنے کیلئے راحت رسانی کا کام جاری ہے۔

July 20, 2024, 4:22 PM IST

گرانٹ روڈ : فلک بوس عمارت میں آتشزدگی

۸؍افراد کوبچالیا گیا۔۲۱؍ منزلہ عمارت کی ۸؍ویں اور ۱۲؍ویں منزل پر آگ لگ گئی۔تھانے کی عمارت کے میٹر باکس میں بھی آتشزدگی۔ دونوں حادثات میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

November 18, 2023, 9:01 AM IST

ذائقہ دربار : گرانٹ روڈ میں دہلی طرز کے پکوانوں کا مرکز

مولانا شوکت علی روڈ پر واقع اس ہوٹل میں دہلی کے پکوانوں کے علاوہ توے پر بنائی جانے والی مختلف ڈشیز اورسزلر پکوان مشہور ہیں

July 07, 2023, 1:29 PM IST

گرانٹ روڈ سے ایسٹرن فری وے پہنچنے کیلئے پل کی تعمیر کا منصوبہ

ملبارہل ،نیپینسی روڈ،پیڈرروڈ ،آگری پارہ ، تاڑدیواور مہالکشمی وغیرہ کے شہریوں کو سہولت ہوگی

February 06, 2023, 11:12 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK