EPAPER
یونان میں ملک بھر کی عام ہڑتال نے عوامی خدمات کو متاثر کر دیا ہے، جس کے تحت کشتیاں بندرگاہوں پرکھڑی ہیں، پروازیں منسوخ ہیں اور عوامی نقل و حمل صرف جزوی طور پر کام کر رہی ہے۔ یونین نے دس سال قبل بین الاقوامی قرض دہندگان کی جانب سے یونان پر مسلط کردہ سخت ریاستی اقدامات کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
April 10, 2025, 4:14 PM IST
رواں سال کے پاسپورٹ انڈیکس کے سب سے نیچے پاکستان، عراق، ایریٹیریا، یمن اور افغانستان رہے جو بالترتیب ۱۹۵ ویں مقام سے ۱۹۹ ویں مقام پر ہیں۔
April 04, 2025, 4:32 PM IST
یونان میں بدترین ریل حادثے کی دوسری برسی کے موقع پر نقاب پوش نوجوانوں نے پارلیمنٹ کے باہر مظاہرہ کیا، پیٹرول بم پھینکے اور پولیس کے ساتھ جھڑپیں کیں۔
March 02, 2025, 11:00 AM IST
یونان کے جنوب میں جزیرے گیودس میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے کا ایک اور واقعہ رپورٹ ہوا ہے جس میں کم از کم پانچ افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ درجنوں افراد لاپتا ہیں۔
December 15, 2024, 4:30 PM IST