EPAPER
بامبے ہائی کورٹ یہ فیصلہ کرے گا کہ ڈونٹس پر ۵؍ فیصد ٹیکس عائد کیا جائے یا ۱۸؍فیصد جیسا کہ ریستوراں میں پیش کی جانے والی دیگر اشیاء پر کیا جاتا ہے۔
March 07, 2025, 3:34 PM IST
سی بی ایف سی نے مطالبہ کیا ہے کہ ملیالم فلم ’’مارکو‘‘ کے ٹی وی پریمیر پر پابندی عائد کی ہے جبکہ اوٹی ٹی پلیٹ فارمز سے بھی فلم پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ یاد رہے کہ یہ فلم ۲۰۱۹ء میں ریلیز ہوئی تھی۔
March 06, 2025, 3:34 PM IST
وزیر مالیات نرملا سیتا رمن کو عنقریب یہ اعزاز حاصل ہوگا کہ وہ مسلسل آٹھواں عام بجٹ پیش کریں گی۔ اس سے پہلے کسی بھی وزیر مالیات کو مسلسل ۸؍ مرتبہ عام بجٹ پیش کرنے کا موقع نہیں ملا۔
January 28, 2025, 1:36 PM IST
پہلے ٹی۔۲۰؍ میچ میں ہندوستان نےانگلینڈ کو ۷؍وکٹوں سے شکست دے دی،ابھیشیک شرما کی جارحانہ بلے بازی۔
January 24, 2025, 11:47 AM IST