EPAPER
۲۰۲۳ءکے مقابلے میں ۲۰۲۴ءمیں ہندی فلموں نے سالانہ باکس آفس شیئر میں ۴؍ فیصد گراوٹ دیکھی ہے۔ جنوبی ہند کی ڈبٹ شدہ ہندی فلموں نے باکس آفس کے سالانہ شیئر میں اہم شراکت داری کی۔
January 14, 2025, 10:11 PM IST
گجرات کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کرس مارٹن اور گروپ کے کنسرٹ میں جبکہ کچھ ہی دن باقی ہیں، منتظمین کو نو ٹس جاری کیا گیا ہے، جس میں کنسرٹ سے متعلق ہدایات دی گئی ہیں، اور خلاف ورزی کی صورت میں کارروائی کا انتباہ دیا گیا۔
January 06, 2025, 3:57 PM IST
معمول کی تربیتی پرواز کے دوران حادثہ ہوا،عملے کے ۳؍ مہلوک اہلکاروں میں ۲؍ پائلٹ تھے،بورڈ آف انکوائری حادثہ کی تحقیقات کرے گا۔
January 06, 2025, 12:10 PM IST
فرنچائیزی ٹیم کے سوشل میڈیا پر ٹویٹ سے افواہوں کا بازار گرم۔
January 03, 2025, 4:27 PM IST