EPAPER
کانگریس ترجمان پون کھیڑا نے اعدادوشمار کے حوالے سے۵؍ سے ۶؍ بجے کے درمیان ہونے والی پولنگ کو مشکوک قراردیا، بتایا کہ ایک ووٹ ڈالنے میں اوسطاً ۶۰؍ سیکنڈ لگتے ہیں مگر گجرات میں آخری گھنٹے میں ۲۵؍ سے ۳۰؍ سیکنڈ کے اوسط سے ووٹ پڑے، حیرت انگیز طور پر اتنی تیز ووٹنگ کے باوجود پولنگ بوتھ کے باہر کوئی بھیڑ نہیں تھی جبکہ ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ باہر افراتفری مچ جاتی
December 13, 2022, 11:53 AM IST
گجرات کے اُن انتخابی حلقوں میں ہونے والی رائے دہی کا جائزہ لینا ضروری معلوم ہوتا ہے جہاں مسلم رائے دہندگان کی تعداد ۲۲؍ سے ۴۶؍ فیصد تک ہے
December 10, 2022, 10:40 AM IST
مسلمانوں کی خاطر خواہ آبادی والے ۱۷؍ اسمبلی حلقوں میں بی جےپی کی فتح
December 10, 2022, 10:23 AM IST
گزشتہ کئی ہفتوں سے تین انتخابات شہ سرخیوں میں تھے، دہلی میونسپل کارپوریشن، ہماچل پردیش اسمبلی اور گجرات اسمبلی، مگر ان میں زیادہ اہمیت گجرات انتخابات کی تھی
December 09, 2022, 10:42 AM IST