EPAPER
کانگریس پارٹی کے سابق رکن پارلیمنٹ احسان جعفری کی بیوہ ذکیہ جعفری جو کو ۲۳؍ سال کے طویل عرصے تک اپنے شوہر اور گجرات کے دیگر فساد متاثرین کے لئے انصاف کی لڑائی لڑ تی رہیں سنیچر یکم فروری کو اپنے خالق حقیقی سے جاملیں۔
February 01, 2025, 2:18 PM IST
انسانی حقوق کی کارکن تیستا سیتلواڑ کو سپریم کورٹ نے ان کی ڈاکیومنٹری فلم ’’ سائیکل مہیش ‘‘ کے ورلڈ پریمئیر کیلئے نیدر لینڈ کے ایمسٹر ڈیم جانے کی اجازت دے دی۔جہاں ان کی فلم کو مقابلے کیلئے پیش کیا جائےگا۔
October 23, 2024, 8:56 PM IST
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارمیا کا بی جے پی سے چبھتا ہوا سوال ، کرناٹک حکومت نے ریاست میں جانچ کیلئے سی بی آئی کیلئے عام منظوری بھی ختم کردی، سدارمیا نے گجرات فسادات کے حوالے سے بی جے پی کو نشانہ بنایا، سدا رمیا کے خلاف زمین گھوٹالہ کی تحقیقات کیلئے ہائی کورٹ کی اجازت کے بعد بی جےپی ان پر استعفے کا دباؤ ڈال رہی ہے
September 27, 2024, 9:49 AM IST
گجرات حکومت کے ذریعے گجرات فساد میں بلقیس بانو مقدمے کے مجرموں کی رہائی کے خلاف سخت الفاظ میں تبصرہ پر نظر ثانی کیلئے داخل کی گئی عرضی کو سپریم کورٹ نے خارج کر دیا ہے۔عدالت نے اپنے تبصرہ میں اسے اختیارات کا غلط استعمال اور حد سے تجاوز کرنے والا بتایا تھا۔
September 26, 2024, 10:55 PM IST