EPAPER
آج سپریم کورٹ نے گیا ن واپی مسجد انتظامیہ کی اس عرضی پر سماعت کی جس میں الہ آباد ہائی کورٹ نے مسجد کے جنوبی تہہ خانے میں ہندوؤں کو پوجا کی اجازت دی تھی۔ عدالت نے مسلم فریق کی عرضی مسترد کردی ہے اور دونوں پارٹی کو احاطے میں عبادت کی اجازت دی ہے۔ اس معاملے کی سماعت چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچڈ، جے بی پاردی والا اور منوج مشرا کررہے تھے۔
April 01, 2024, 4:09 PM IST
انجمن انتظامیہ مساجد نےعدالت میں سروے کی مخالفت کی، مسجد سے وابستہ دیگرکئی عرضداشتوں پر اگلی سماعت ۱۵؍ فروری کو ہوگی۔
February 07, 2024, 7:51 AM IST
دو دن پہلے ضلعی عدالت کے فیصلے کے بعد آنے والے پہلے جمعہ کے پیش نظر حفاظتی انتظام سخت کئے گئے۔ گیان واپی مسجد کے آس پاس اور حساس علاقوں میں اضافی نفری اور ڈرون کا استعمال کیا گیا۔ مسلم علاقے پوری طرح بند رہے۔ مسجد میں نماز جمعہ کیلئے آنے والے افراد کی تعداد معمول سے دو گنا زیادہ تھی۔ پولیس نے بیشتر افراد سے دیگر مسجدوں میں نماز ادا کرنے کی اپیل کی۔
February 02, 2024, 7:03 PM IST
چار خواتین نے سروے رپورٹ ان کے وکیل کو سونپنے کی بھی اپیل کی ہے۔
January 05, 2024, 11:52 AM IST