EPAPER
سی پی جے امپیونٹی انڈیکس ۲۰۲۴ء کے مطابق ہیتی اور اسرائیل صحافیوں کے قاتلوں کو سزا نہ دینے کے معاملے میں سب سے بڑے مجرم میں۔ اس فہرست میں ہندوستان ، پاکستان سے بھی پیچھے، یعنی ۱۳؍ ویں نمبر پر ہے۔
October 31, 2024, 2:30 PM IST
مراکش سے تعلق رکھنے والی اقوام متحدہ کی سفیر ڈاکٹر نجات مجید نے بچوں پر ہونے والے تشدد کے تعلق سے ایک رپورٹ پیش کی ہے جس میں دنیا بھر میں بچوں پر ہونے والے مظالم کا ذکر ہے۔ ساتھ ہی ان کی وجوہات اور تدارک کا لائحہ عمل پیش کیا گیا ہے۔
October 10, 2024, 8:18 PM IST
اقوام متحدہ نے اپنی حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ’’ہیتی میں ۷؍ لاکھ سے زیادہ افراد بے گھر ہوئے ہیں جن میں زیادہ تعداد بچوں کی ہے۔‘‘ خیال رہے کہ اب تک ہیتی میں تشدد کے نتیجے میں ۳؍ ہزار ۶۰۰؍ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
October 03, 2024, 1:27 PM IST
جمعہ کو آئی او ایم نے اطلاع دی ہے کہ ہیتی کے شمالی ساحل پر کیپ ہیتیئن کے قریب ایک کشتی میں آگ لگنے سے کم از کم ۴۰؍ تارکین وطن ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ آگ لگنے کی وجہ پیٹرول کے ڈرمز تھے۔ ادارے نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ محفوظ اور قانونی راستوں سے ہجرت کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کریں۔
July 20, 2024, 8:35 PM IST