• Sat, 21 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

halal certification

مودی حکومت کی پالیسی تبدیل؛ انڈیا، مسلم اکثریتی ممالک کو حلال گوشت برآمد کریگا

حکومت کی نئی پالیسی کی ستم ظریفی کو نظر انداز کرنا مشکل ہے۔ ملک میں حلال سرٹیفیکیشن کے متعلق برسوں سے جاری گرما گرم بحث اور تنازعات کے درمیان مودی حکومت نے حلال مصنوعات کی برآمد پر زور دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اب ہندوستان ۱۵؍ مسلم اکثریتی ممالک کو حلال گوشت برآمد کرے گا۔

October 02, 2024, 8:03 PM IST

حلال مصدقہ سرٹیفکیٹ معاملہ میں گرفتار کئےگئے ملزمین کو ہائی کورٹ سےمشروط ضمانت

ملزمین کے وکیلوں نےعدالت کو بتایا کہ ادارہ خود کسی کمپنی کی منصوعات کو سرٹیفکیٹ نہیں دیتا بلکہ کمپنی کے ذمہ دار ہی رابطہ کرکے سرٹیفکیٹ جاری کرواتے ہیں۔

May 15, 2024, 11:11 AM IST

حلال سرٹیفکیٹ کیس میں مولانا محمود مدنی سے ایس ٹی ایف کی پوچھ تاچھ

اتر پردیش کی اسپیشل ٹاسک فورس (ایس ٹی ایف) نے سخت کارروائی کرتے ہوئے مولانا محمود مدنی سے ۶؍ گھنٹے پوچھ تاچھ کی۔

February 23, 2024, 7:56 PM IST

حلال پابندی: سپریم کورٹ کا حلال انڈیا اور جمعیت علماء مہاراشٹر کو عبوری تحفظ

گزشتہ سال اترپردیش حکومت نے حلال سرٹیفائیڈ مصنوعات پر پابندی عائد کردی تھی۔تاہم، پیر کو سپریم کورٹ نے حلال انڈیا لمیٹڈ اور جمعیۃ علماء مہاراشٹر کے عہدیداروں کو اتر پردیش کی طرف سے حلال مصدقہ مصنوعات پر پابندی کے خلاف کسی بھی زبردستی کارروائی سے عبوری تحفظ فراہم کیا۔

February 13, 2024, 8:32 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK