EPAPER
ٹائمز آف اسرائیل کا اعتراف، ۱۴؍ نکات میں تل ابیب کی ناکامیوں اور حماس کی کامیابیوں کا احاطہ کیا، دوٹوک انداز میں کہا کہ صہیونی ریاست نے کچھ بھی حاصل نہیں کیا
January 22, 2025, 4:16 AM IST
ابو مرزوق نے غزہ میں حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کو تکمیل تک پہنچانے میں مدد کرنے پر ٹرمپ کی تعریف کی اور کہا کہ صدر ٹرمپ کے جنگ کے خاتمہ پر اصرار کے بغیر یہ معاہدہ ممکن نہیں تھا۔
January 21, 2025, 7:11 PM IST
اسرائیلی چیف آف اسٹاف نے فوج کو غزہ اور لبنان میں مسلسل حملوں کیلئے منصوبہ بندی کرنے کا بھی حکم دیا۔ ان کا بیان، غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلہ کے صرف ایک دن بعد سامنے آیا ہے۔
January 21, 2025, 7:10 PM IST
حماس نے ریڈکراس کے ذریعہ اسرائیل کو ۳؍مغوی خواتین سونپ دی ہیں۔ جس وقت انہیں ریڈ کراس کی تحویل میں دیا جارہا تھا، تینوں ہی خواتین مسرور اور شاداں تھیں۔
January 21, 2025, 2:24 PM IST