EPAPER
دہلی کی اوپنر شفالی ورما اچھے مظاہرے کیلئے پر عزم۔ ہرمن پریت کور کی ٹیم بھی میچ کیلئے تیار۔
February 15, 2025, 1:06 PM IST
خواتین کے ٹی۲۰؍ ورلڈ کپ کے لئے ہندوستان کے ۱۵؍ رکنی اسکواڈ کااعلان۔ ہرمن پریت کور کو کپتان بنایا گیا
August 27, 2024, 9:07 PM IST
کپتان ہرمن پریت کور کا ماننا ہے کہ ہندوستانی خواتین ٹیم ہر میچ جیتنے کے ارادے سے میدان پر اترتی ہے اور اس ماہ کے آخر میں پاکستان کے خلاف ایشیا کپ کے میچ کے دوران بھی ان کا یہی مقصد ہوگا۔
July 13, 2024, 12:26 PM IST
ہرمن پریت کور۱۹؍ جولائی سے سری لنکا میں ہونے والے خواتین کے ٹی ۲۰؍ ایشیا کپ کیلئے ۱۵؍ رکنی ہندوستانی ٹیم کی قیادت کریں گی۔ ہرمن پریت اس وقت چنئی میں جنوبی افریقہ کے خلاف جاری ٹی۲۰؍ سیریز میں کھیل رہی ہیں۔
July 08, 2024, 12:56 PM IST