EPAPER
انجمن اسلام کی ٹیم نے ماڈرن ہائی اسکول کیخلاف ۲۶۷؍رن بنائے۔ محمد حمزہ اور شاہد خان نے نصف سنچری بنائی۔
December 17, 2024, 5:44 PM IST
۱۶؍ تا ۱۸؍ دسمبر کےدرمیان بریبورن اسٹیڈیم چرچ گیٹ میں انجمن اسلام اور ماڈرن انگلش ہائی اسکول چمبور کے درمیان فائنل مقابلہ ہوگا۔
December 15, 2024, 6:51 PM IST
انجمن اسلام اسکول نے سینٹ جوزف اسکول کو ۸؍وکٹ سے شکست دی۔ ونائیک چورسیا بہترین کھلاڑی رہے۔
November 23, 2024, 3:38 PM IST
ہیرس شیلڈ( انڈر ۱۶)کرکٹ ٹورنامنٹ میں پیرکو انجمن اسلام ہائی اسکول( اردو میڈیم) کی ٹیم نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جے بی سی این انٹرنیشنل اسکول (پریل) کو ۳۵۷؍رن سے شکست دی۔
November 19, 2024, 10:43 AM IST