• Fri, 27 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

harry potter

چند سو کی کتاب ایک کروڑ روپے میں فروخت!

کرسٹین میک کلوچ نے۱۹۹۷ء میں ۱۰؍ یورو میں’ہیری پوٹراینڈ دی فلاسفراسٹون‘ کتاب خریدی تھی جو اب نایاب ایڈیشن سمجھا جاتا ہے۔

December 03, 2024, 1:40 PM IST

’’اینولا ہومز ۳‘‘ کا اعلان، ’’ہیری پوٹر‘‘ سیریز سے متاثر کہانی

نیٹ فلکس کی ملی بوبی براؤن کی اداکاری والی ’’اینولا ہومز ۳‘‘ کا باقاعدہ اعلان کیا گیا ہے۔ اس کی کہانی ’’ہیری پوٹر‘‘ سیریز کی تیسری فلم سے متاثر ہوکر لکھی گئی ہے۔

November 23, 2024, 9:44 PM IST

ہیری پورٹر کی اداکارہ ڈیم میگی اسمتھ کا ۸۹؍ سال کی عمر میں انتقال

ہیری پورٹر میں پروفیسر میک گونگال کا کردار ادا کرنے والی ڈیم میگی اسمتھ کا ۸۹؍ سال کی عمر میں انتقال ہو گیا ہے۔میگی اسمتھ کو ان کی بہترین اداکاری کیلئے ۲؍ مرتبہ آسکر تفویض کیا گیا تھا۔

September 27, 2024, 7:59 PM IST

ہیری پوٹر کے جادوگر استاد ’ہیگرڈ‘ چل بسے

ہیری پوٹر کی فلموں میں ہیگرڈ کا کردار ادا کرنے والے اسکاٹش اداکار انتقال کر گئے

October 16, 2022, 9:48 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK