EPAPER
فلسطینیوں کے خلاف برطانیہ کے وزیر صحت ویس اسٹریٹنگ نے گزشتہ روز کہا ہے کہ اسرائیل کو اپنا قبلہ درست کرنے’’ اور تشدد کو ‘‘زیادہ سنجیدگی" سے لینے کی ضرورت ہے۔
June 30, 2025, 7:58 PM IST
کیرالا کی آنگن واڑیوں کیلئے کھانے کے نئے مینو میں توانائی اور پروٹین سے بھرپور غذائیں شامل کی گئی ہیں جو بڑھتی عمر کے بچوں کیلئے ضروری ہیں۔ جبکہ نمک اور چینی کی مقدار کو کم کر دیا گیا ہے۔ نئے مینو میں سبزی پلاؤ اور انڈا بریانی شامل کی گئی ہے۔
June 05, 2025, 8:05 PM IST
قدیم نوادر کی نمائش میں شاہو مہاراج کا کروایا ہوا قرآن شریف کے مراٹھی ترجمے کا نسخہ بھی پیش کیا جائے گا۔
January 10, 2025, 4:17 PM IST
کیرالا کی ریاستی وزیر صحت وینا جارج نے بتایا کہ کیرالا کے ضلع وائناڈ کے میپدی گاؤں کے قریب موسلادھار بارش کے نتیجے میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے ۱۰۰؍ سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ دیگر ۷۰؍ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ سیکڑوں افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔ ریاستی وزیرا علیٰ کے مطابق راحت رسانی کا کام جاری ہے اور متاثرین کی ممکنہ مدد کی کوشش کی جا رہی ہے۔
July 30, 2024, 2:41 PM IST