• Sun, 02 February, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

heart attack

کھیلتے وقت نوجوانوں کو دل کا دورہ پڑنے کی شکایت، کورونا ویکسین بھی وجہ ہوسکتی ہے

حال ہی میں کرکٹ کے میدان پر کھلاڑیوں کی موت کے ایک کے بعد ایک ۳؍ واقعات پیش آچکے ہیں، ماہرین کے مطابق اس کی اہم وجہ طرز زندگی میں تبدیلی ہے۔

February 01, 2025, 5:15 PM IST

ایپی گامیا کے شریک بانی روہن میرچندانی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

نیویارک یونیورسٹی اسٹرن اور دی وارٹن اسکول سے تعلیم حاصل کرنے والے روہن میرچندانی نے ۲۰۱۳ء میں ڈرمس فوڈ انٹرنیشنل کی بنیاد رکھی تھی۔

December 23, 2024, 5:40 PM IST

بنگالی شاعر ارون چکرورتی کا ۸۰؍ سال کی عمر میں انتقال

ارون چکرورتی، جو اپنے مشہور نغمے ’’لال پہریر دیشے جا‘‘ کیلئے مشہور تھے، جمعہ کی رات ۸۰؍ سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا ہے۔

November 23, 2024, 3:20 PM IST

گوگل نے مشہور گلوکار کرشن کمار کنتھ کو ڈوڈول کے ذریعے خراج عقیدت پیش کیا

گوگل نے ملک کے سابق گلوکار کرشن کمار کنتھ عرف ’’کےکے‘‘ کو بالی ووڈ میں ان کے کریئر کے آغاز کی برسی کے موقع پر ڈوڈول کے ذریعے خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ یاد رہے کہ ’’کےکے‘‘ نے ۱۹۹۶ء کی فلم ’’چھوڑ آئے تم‘‘ سے اپنے بالی ووڈ کریئر کی شروعات کی تھی۔

October 25, 2024, 4:14 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK