• Sat, 21 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

hemant soren

شیوسینا (ادھو) کی مہا وکاس اگھاڑی سےعلاحدہ ہونےکی تیاری؟

امبا داس دانوے نے الزام لگایا کہ کانگریس کی حد سے زیادہ خود اعتمادی کا خمیازہ مہا وکاس اگھاڑی کو اٹھانا پڑا، سنجے رائوت نے کہا کہ الگ ہونے کے تعلق سے خیال پیش کیا گیا ہے، اس پر کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔

November 29, 2024, 2:27 PM IST

ہیمنت سورین کی حلف برداری، ۱۴؍ ویں وزیر اعلیٰ

جھارکھنڈ کے گورنرسنتوش کمار گنگوار نے چوتھی میعاد کیلئے حلف دلایا ،راہل گاندھی ،کھرگے، کیجریوال اور ممتا بنرجی کی شرکت۔

November 29, 2024, 10:21 AM IST

مجلس اتحادالمسلمین نے کئی سیٹوں پر جم کر مقابلہ کیا

اسدالدین اویسی کی قیادت والی مجلس اتحاد المسلمین نے اس بار مہاراشٹڑ اسمبلی الیکشن میں صرف ۱۴؍ مسلم امیدواروں کو میدان میں اتارا تھا۔

November 26, 2024, 1:07 PM IST

بلڈانہ میں معمولی جھگڑے کو فساد میں بدلنے کی کوشش

ضلع کے مہکر اسمبلی حلقےمیں برسوں بعد زعفرانی خٰیمے کو شکست ہوئی جس کا جشن منانے پر مسلم نوجوان آنکھوں میں آگئے، دوسرے دن ذراسی بات پر آتشزنی اور پتھرائو کیا گیا۔

November 26, 2024, 12:56 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK