EPAPER
بالی ووڈ کے مشہور فلمساز پریا درشن نےاپنی اگلی فلم ’’ہیرا پھیری۳‘‘ کی تصدیق کی ۔اکشے کمار نے کہا ’’یہ میرے لئے بہترین تحفہ ہے۔‘‘ یاد رہے کہ فی الحال پریا درشن اپنی اگلی فلم ’’بھوت بنگلہ‘‘کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔
January 31, 2025, 6:37 PM IST
اکشے کمار نے پنک ویلا کے ساتھ ہونے والے اپنے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیاکہ’’انہیں بھول بھلیاں سیریز کی دوسری فلم سے نکال دیا گیا تھا اسی لئےانہوں نے فلم بھی نہیں دیکھی تھی۔‘‘ یاد رہے کہ بھول بھلیاں سیریز کی دوسری اور تیسری فلم میں اکشے کمار کا کردار کارتک آرین نے ادا کیا تھا۔
January 23, 2025, 5:31 PM IST
لی ووڈکی مشہور فرنچائزی ہیرا پھیری کے شائقین نےنئی فلم کے ہدایتکار کو تبدیل کرنے کا مطالبہ کر دیاہے۔
March 19, 2023, 10:09 AM IST
بالی ووڈ اسٹار سنیل شیٹی نے ’ہیرا پھیری‘ میں کارتک آرین کی شمولیت کی خبروں پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ کارتک آرین اکشے کمار کا کردار نہیں ادا کر رہے۔
November 22, 2022, 12:39 PM IST