EPAPER
اگر محاذ آرائی سے تباہی کے سوا اور کچھ ہاتھ نہیں آنا ہے تو مفاہمت اور مصالحت کا راستہ اپنانے میں ہی عافیت ہے۔ ہوسکتا ہے کہ کچھ لوگ نئی دہلی کے اس فیصلے (ہند۔چین معاہدہ) کو چینی جارحیت اور توسیع پسندانہ عزائم سے سمجھوتہ قرار دیں تاہم بڑے خسارے سے بچنے کیلئے چھوٹا نقصان برداشت کرنا ہی درست ہے۔
November 06, 2024, 1:47 PM IST
اتراکھنڈ میں ایک بس کے ہمالیہ کی کھائی میں گرنے کے سبب تقریباً ۳۶؍ مسافر ہلاک ہوئے ہیں جبکہ ۳؍ شدید زخمی ہوئے ہیں جنہیں ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ یہ بس اتراکھنڈ کے گڑھوال سے رام نگر جا رہی تھی۔
November 04, 2024, 3:19 PM IST
منگما ڈیوڈ دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو ۶؍ مرتبہ سر کرنے والے پہلے کوہ پیما بن گئے ہیں۔ ناروے سے تعلق رکھنے والی کوہ پیما کرسٹین ہاریلا نے۲۷؍ جولائی کو کے ٹو سر کرنے کے بعد دنیا کی ۱۴؍ بلند ترین چوٹیاں سر کرنے کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔
July 29, 2023, 7:58 PM IST