• Wed, 15 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

hindu

دہلی ہائی کورٹ: محمد زبیر کی برقیاتی آلات واپس کرنے کی درخواست مسترد

دہلی ہائی کورٹ نے آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کی برقیاتی آلات واپس کرنے کی درخواست مسترد کی ہے اور انہیں ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کا حکم دیا ہے۔ یہ کیس ۲۰۲۲ء میں محمد زبیر کے ایک ٹویٹ سے متعلقہ ہے جس میں ان پر ہندو طبقے کے جذبات مجروح کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔

January 13, 2025, 8:31 PM IST

’’میلہ‘‘ میں ہیروئن کے کلیدی کردار کیلئے ایشوریہ رائے بچن پہلی پسند تھیں

۲۰۰۲ء کی فلم ’’میلہ‘‘ کے ہدایتکار دھرمیش درشن نے بتایا کہ ’’فلم میں ہیروئن کے مرکزی کردار کیلئے ٹوینکل کھنہ کے بجائے ایشوریہ رائے بچن پہلی پسند تھیں۔ وہ مس ورلڈ میں مصروف تھیںاور ان کے پاس وقت کم تھا، اسی لئے انہوں نے فلم میں مہمان اداکار کے طور پر کام کیا تھا۔‘‘

January 13, 2025, 5:39 PM IST

ایکس ہندوستانیوں کے خلاف نسل پرست تبصروں کو روکنے میں ناکام: رپورٹ

سینٹر فار دی اسٹڈی آف آرگنائزڈ ہیٹ کی جمعرات کو جاری کردہ رپورٹ کے مطابق، ایکس پر ہندوستانیوں کے خلاف نسل پرستی اور زینوفوبیا میں اضافہ ہوا ہے۔

January 10, 2025, 9:00 PM IST

ہریدوار: ہندوتوا گروپوں کے اعتراض پر مسجد کو سیل کردیا گیا

ہریدوار، جمال پور کلاں (اتراکھنڈ) میں ہندوتوا گروپوں کے اعتراض کے بعد ایک مسجد کو سیل کردیا گیا۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مسجد کا کچھ حصہ غیرقانونی طور پر تعمیر کیا جارہا تھا۔

January 09, 2025, 9:46 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK