• Mon, 23 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

hizbul mujahideen

لبنان: پورے ملک میں حزب اللہ کے زیر استعمال پیجر میں دھماکے، ۹؍ ہلاک، ۲۷۵۰؍ زخمی

لبنان میں اپنی طرز کے انوکھے حملے میں حزب اللہ کے زیر استعمال پیجر دھماکے سے پھٹ گئے، پورے ملک میں ہوئے ان دھماکوں میں ۹؍ افراد ہلاک اور ۲۷۵۰؍ سے زائد زخمی ہیں، خیال کیا جا رہا ہے کہ ان پیجر کی بیٹری میں دھماکہ خیز مواد چھپا کر لبنان روانہ کیا گیا تھا، حزب اللہ نے اسرائیل پر اس کا الزام عائد کرکے انتقام لینے کا اعلان کیا ہے۔

September 18, 2024, 1:32 PM IST

اسرائیل: ہندوستانی سفارت خانہ کی کشیدگی کے پیش نظر شہریوں کو محتاط رہنے کی تلقین

اسماعیل ہانیہ کی شہادت کے بعد خطے میں حالات انتہائی کشیدہ ہیں۔ حالات کے پیش نظر ہندوستانی سفارتخانہ نے اپنے شہریوں سے غیر ضروری سفر نہ کرنے اور حفاظتی شیلٹر کے قریب رہنے کی ہدایت جاری کی ہے۔

August 02, 2024, 10:25 PM IST

لبنان: اسرائیل پر حملے کے بعد ہندوستانی سفارتخانہ نے شہریوں کیلئے ہدایت جاری کی

اسرائیل پر کئے گئے ایک راکٹ حملے میں ۱۲؍ افراد کی ہلاکت کے بعد اسرائیل لبنان سرحد پر حالات انتہائی کشیدہ ہو گئے ہیں۔ اسرائیل نے اس کا الزام حزب اللہ پر لگایا ہے لیکن حزب اللہ نے اس کی تردید کی ہے۔ حالات کے مدنظر ہندوساتی سفارتخانہ نے اپنے شہریوں کیلئے ہدایت جاری کی ہے۔

July 29, 2024, 10:06 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK