EPAPER
نوجوان مڈفیلڈر حنا بانو بھلے ہی بحالی اور میچ فٹنیس چیلنج کی وجہ سے جونیئر ویمنز ایشیا کپ۲۰۲۴ء کی ٹیم سے باہر ہوگئی ہوں، لیکن وہ اگلے سال۱۲؍ جنوری سے رانچی میں شروع ہونے والی ویمنز ہاکی انڈیا لیگ ۲۵۔۲۰۲۴ء میں خاندان کے سامنے اپنی چھاپ چھوڑنے کے لئے بے قرار ہیں۔
December 08, 2024, 1:43 PM IST
ٹیم انڈیا نے مردوں کے جونیئر ایشیا کپ کے فائنل میں ۳؍کے مقابلے۵؍گول سے کامیابی حاصل کی،اریجیت سنگھ ہندل نے ۴؍گول کئے۔
December 06, 2024, 11:50 AM IST
رانی رامپال ہندوستانی خواتین کی ہاکی کا ایک بڑا نام ہے ۔رانی رامپال کی پیدائش۴؍ دسمبر۱۹۹۴ءکوشاہ آباد مارکنڈا، کروکشیتر ضلع،ہریانہ میں ہوئی۔ اگر رانی کی گزشتہ زندگی پر نظر ڈالیں تو وہ غربت کےاندھیروں میں گزری۔
December 05, 2024, 12:03 PM IST
ہندوستانی خواتین کی ہاکی ٹیم جونیئر ایشیا کپ ۲۰۲۴ء میں شرکت کے لیے منگل کی صبح کیمپ گوڈا بین الاقوامی ہوائی اڈے سے عمان کے لیے روانہ ہوئی۔
December 04, 2024, 12:02 PM IST