Inquilab Logo Happiest Places to Work
Ramzan 2025 Ramzan 2025

holi

شاہجہاں پور، یوپی: لاٹ صاحب ہولی، ۶۰؍ سے زائد مساجد کو ترپال سے ڈھانپ دیا گیا

انتظامیہ نے مذہبی رہنماؤں اور مقامی حکام سے تفصیلی مشاورت کے بعد یہ فیصلہ کیا کیا تاکہ مساجد کو رنگ یا بعض صورتوں میں جوتوں سے بچایا جا سکے۔

March 12, 2025, 7:33 PM IST

ہولی کیلئے وقت مقرر، نمازِ جمعہ کےاوقات میں تبدیلی

فرقہ وارانہ ہم آہنگی برقرار رکھنے کیلئے یوپی کے متعدد شہروں میں اقدام ، نماز جمعہ سے قبل ہولی مکمل کرلی جائے گی، مساجد کے باہر فورس تعینات کرنے کا بھی فیصلہ

March 12, 2025, 4:25 AM IST

سلمان خان کی فلم ’’سکندر‘‘ کا دوسرا نغمہ ’’بم بم بھولے‘‘ ریلیز

سلمان خان کی فلم ’سکندر‘‘کا دوسرا نغمہ ’’بم بم بھولے‘‘ ریلیز کر دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ یہ فلم۳۰؍مارچ ۲۰۲۵ء کو عیدالفطرپر ریلیز ہوگی۔

March 11, 2025, 10:04 PM IST

ہولی سے قبل ممبئی پولیس نے رہنما اصول جاری کئے، خلاف ورزی پر کارروائی کا انتباہ

ہولی۲۰۲۵ء کی تقریبات سے قبل ممبئی پولیس نے منگل کو ایک احتیاطی حکمنامہ جاری کیا اور کہا کہ وہ اس حکم نامے کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کریں گے۔

March 11, 2025, 6:28 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK