EPAPER
ایسے بہت سے فنکار ایسے آئے، جنہوں نے بہت کم عمر پائی، لیکن اپنی فنی عظمت کے نشان چھوڑ گئے۔ ان فنکاروں میں گیتا بالی بھی شامل ہیں، جنہوں نے صرف ۳۵؍برس کی عمر پائی، لیکن ان کی فطری اور بےساختہ اداکاری کو اب تک یاد کیا جاتا ہے۔
January 21, 2025, 11:37 AM IST
فلم اور ویب شو اداکارہ نمیتا لال کا کہنا ہےکہ انہوں نے سنگاپور، لندن، ممبئی اور کیرنس میں پہلے تھیٹر شوز میں کام کیا، اس کے بعد فلم انڈسٹری میں قدم رکھا۔
January 19, 2025, 2:27 PM IST
کمال امروہوی کانام ذہن میں آتے ہی فلم ’پاکیزہ‘ کا خیال ذہن میں ضرور آتا ہے۔ حالانکہ انہوں نے دیگر فلمیں بھی بنائیں لیکن اس شاہکار فلم کے خالق کمال امروہوی کا یہ ڈریم پروجیکٹ تھا۔
January 19, 2025, 2:10 PM IST
’شرابی‘ سمیت امیتابھ بچن کی کئی فلموں میں ان کے علاوہ ایک کردار پوری فلم پر حاوی ہوا کرتا تھا اور وہ کردار کوئی اور نہیں بلکہ اوم پرکاش ہوتے تھے۔
January 19, 2025, 12:05 PM IST