EPAPER
جمعہ کو سری لنکا کی نیوی سے بحرہند سے ۱۰۰؍ روہنگیا تارکین وطن کی جان بچائی۔ کشتی میں ۱۰۲؍ افراد سوار تھے جنہیں نیوی کی جانب سے ابتدائی امداد فراہم کی گئی ہے۔ سیو دی چلڈرن کی رپورٹ کے مطابق ’’اکتوبر ۲۰۲۴ء میں کشتی کے ذریعے انڈونیشیا آنے والے روہنگیا افراد کی تعداد اکتوبر ۲۰۲۳ء کے مقابلے میں ۷۰۰؍ فیصد زیادہ ہے۔
December 21, 2024, 4:51 PM IST
جرمنی میں ملازمت کر رہے ہزاروں ڈاکٹر جو شام میں خانہ جنگی ختم ہونے کے بعد وطن واپسی کا ارادہ رکھتے ہیں، جرمنی کے شعبہ صحت کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے، ان کا خیال ہے کہ اتنی بڑی تعداد میں ڈاکٹروں کے جانے سے طبی بحران پیدا ہو جائے گا۔
December 19, 2024, 5:56 PM IST
حمیدہ بانو (۶۷) اپنے بچوں کا مستقبل تابناک بنانے کے ارادہ سے کرلا قریش نگر (پہاڑی )سے دبئی کیلئے نکلی تھیں مگر ایجنٹ کی دھوکہ دہی کے سبب پاکستان پہنچ گئیں۔
December 19, 2024, 11:34 AM IST
اسرائیلی میڈیا کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ’’اسرائیل نےشمالی غزہ میں فلسطینیوں کو اپنے گھر لوٹنے نہ دینے کا منصوبہ بنایا ہے۔ شمالی غزہ کے بیشتر علاقوں کو خالی چھوڑا ہے جس کا مقصد وہاں غیر قانونی بستیاں بسانا ہوسکتا ہے۔‘‘
December 18, 2024, 8:05 PM IST