EPAPER
وزارت داخلہ نے شراب گھوٹالے سے متعلق مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں منی لانڈرنگ کی روک تھام ایکٹ (پی ایم ایل اے) کے تحت دہلی کے سابق وزیر اعلی اروند کیجریوال اور منیش سسوڈیا کے خلاف مقدمہ چلانے کی ای ڈی کو اجازت دی ہے۔
January 15, 2025, 3:03 PM IST
وزارتِ داخلہ نے جیلوں قیدیوں کے ساتھ امتیازی سلوک کے واقعات سے نپٹنے کیلئے ۲۰۱۶ء کے مثالی جیل کتابچہ اور ۲۰۲۳ء کے مثالی جیل خانہ جات اور اصلاحی خدمات قانون میں ترامیم متعارف کرائی ہیں۔
January 02, 2025, 5:03 PM IST
صاف کہہ دیا کہ پی ڈبلیو ڈی، شہری ترقیات اور وزارت محصولات میں سے اپنی پسند کی وزارت چن لیں، محکمہ داخلہ وزیراعلیٰ کے پاس ہی رہےگا۔
December 09, 2024, 10:13 AM IST
گائوں میں ہیں، فون بند کردیا،۵؍ دسمبر کو نئی حکومت کی حلف برداری لیکن اب تک وزارت اعلیٰ کا اعلان نہیں ہوا۔شرساٹ نے کہا کہ’’ کوئی بڑا فیصلہ ہو گا ‘‘
November 30, 2024, 10:28 PM IST