• Thu, 16 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

homeland

شام: ایک کروڑ سے زائد مہاجرین اگلے ۲ برسوں میں وطن واپس آجائیں گے: احمد الشارع

الشارع نے کہا کہ شامی عوام نے انقلاب کے ذریعے اپنی مایوسی پر قابو پالیا ہے۔ اب، شامی اپنا سر اونچا رکھتے ہیں کیونکہ ہم نے تاریخ کے رخ کو بدل دیا ہے۔

January 13, 2025, 6:47 PM IST

اسد حکومت کے خاتمہ کے بعد ۲۵؍ ہزار سے زیادہ شامی ترکی سے شام لوٹے ہیں: ترکی وزیر

ترکی کے وزیر داخلہ نے منگل کو بتایا کہ بشار الاسد کی حکومت کا تختہ پلٹنے کے بعد سے ۲۵؍ہزارسے زیادہ شامی باشندے ترکی سے اپنےوطن لوٹ چکے ہیں۔

December 24, 2024, 6:23 PM IST

سری لنکا نے بحر ہند میں ۱۰۰؍ سے زائد روہنگیا پناہ گزینوں کو بچایا

جمعہ کو سری لنکا کی نیوی سے بحرہند سے ۱۰۰؍ روہنگیا تارکین وطن کی جان بچائی۔ کشتی میں ۱۰۲؍ افراد سوار تھے جنہیں نیوی کی جانب سے ابتدائی امداد فراہم کی گئی ہے۔ سیو دی چلڈرن کی رپورٹ کے مطابق ’’اکتوبر ۲۰۲۴ء میں کشتی کے ذریعے انڈونیشیا آنے والے روہنگیا افراد کی تعداد اکتوبر ۲۰۲۳ء کے مقابلے میں ۷۰۰؍ فیصد زیادہ ہے۔

December 21, 2024, 4:51 PM IST

بیرونِ ملک مقیم شامیوں سے وطن لوٹ آنے کی اپیل، حالات معمول کی طرف گامزن

عوام نے راحت کا سانس لیا ، نومنتخب وزیراعظم محمد البشیر نے بشارالاسد کے دور میں جلاوطنی پر مجبور ہونےوالے شامی شہریوں کی وطن واپسی کو ترجیح قرار دیا۔

December 12, 2024, 11:52 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK