• Fri, 10 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

honda

ہنڈائی، مہندرا اور ہونڈا سمیت آٹھ کار سازوں پر ۷۳۰۰؍ کروڑ کا جرمانہ ہوسکتا ہے

مرکز نے آٹھ آٹوموبائل مینوفیکچررز کی نشاندہی کی ہے، جن میں ہنڈائی، کیا، مہندرا، اور ہونڈا شامل ہیں، مالی سال ۲۳ء-۲۰۲۲ء میں بحری بیڑے کے اخراج کی سطح سے تجاوز کرنے پرتقریباً۷۳۰۰؍کروڑ روپے کا جرمانہ لگ سکتا ہے۔

November 28, 2024, 4:56 PM IST

محسن کی ہونڈا انڈیا ٹیلنٹ کپ میں کامیابی

ملاپورم کے محسن پرامبن نے شاندار کارکردگی  کا مظاہرہ کرتے ہوئے آئی ڈیمیٹسو  ہونڈا انڈیا ٹیلنٹ کپ  این ایس ایف ۲۵۰؍ آر ۲۰۲۴ء  سیزن کا اختتام جیت کے ساتھ کیا۔

October 08, 2024, 1:33 PM IST

محسن کی ہونڈا انڈیا ٹیلنٹ کپ میں دُہری فتح

محسن پرامبن نے چنئی میں ۲۰۲۴ء آئیڈیمٹسو ہونڈا انڈیا ٹیلنٹ کپ این ایس ایف۲۵۰؍آر کے دوسرے راؤنڈ میں اپنی باصلاحیت ریسنگ کی مہارت کا مظاہرہ جاری رکھا۔

July 08, 2024, 12:56 PM IST

ہونڈا نے ای آئی سی ایم اے میں نیا ایڈونچر اسکوٹر ’اے ڈی وی ۳۵۰‘ پیش کیا

ہونڈا موٹرس نے اٹلی کے میلان میں ہونے والے ۲۰۲۱؍انٹرنیشنل موٹر سائیکل شو (ای آئی سی ایم اے ) میں اپنے نئے اے ڈی وی ۳۵۰؍ اسکوٹر کو پیش کیا ہے۔ نئے ایڈونچر اسکوٹر کا لُک بے حد شاندار ہے ۔

November 27, 2021, 1:18 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK