EPAPER
اسرائیل کے گرائے پمفلٹس میں فلسطینیوں کو دہشت زدہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے اور تعاون کے بدلے امداد کا وعدہ کیا گیا ہے۔ اس طرح جنگ سے تھکے ہوئے فلسطینیوں کے درمیان تقسیم کا بیج بونے کی کوشش کی جارہی ہے۔
February 21, 2025, 10:02 PM IST
گلاتسرے کے شائقین نے ریمس پارک میں اے زیڈ الکمار اور یوروپا لیگ کے میچ سے قبل ایک بینر آویزاں کرکے فلسطین کی حمایت کرنے پر سیلٹک کلب حامیوں کا شکریہ ادا کیا۔
February 21, 2025, 4:06 PM IST
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین فلیپو گرانڈی کے مطابق شام میں اسد حکومت کے خاتمے کے بعد سے دو لاکھ ۸۰؍ ہزار شامی مہاجرین اور ملک کے اندر بے گھر ہونے والے ۸؍ لاکھ سے زیادہ لوگ اپنے گھروں کو لوٹ چکے ہیں۔
February 19, 2025, 10:35 PM IST
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ کیلئے خصوصی ایلچی،ا سٹیو وِٹکوف نے غزہ کا دورہ کرنے کے بعد اپنے تجربات و مشاہدات پیش کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں کچھ بھی صحیح سلامت نہیں بچا، بہت سے بغیر پھٹے بم نے علاقے کو انتہائی خطرناک بنا دیا ہے۔
February 19, 2025, 9:54 PM IST