EPAPER
سیف علی خان کےبیٹے ابراہیم علی خان نیٹ فلکسکی رومینس ڈراما فلم ’’نادانیاں‘‘کے ذریعے اداکاری کے میدان میں قدم رکھیں گے۔ اس فلم میں ان کے ساتھ خوشی کپور بھی نظرآئیں گی۔
February 01, 2025, 6:37 PM IST
تربھنگا فلم سے کاجول نے اپنا ڈیجیٹل ڈیبیو کیا اور فلم میں ان کی کارکردگی کی خوب تعریف کی گئی۔
January 16, 2025, 9:44 PM IST
اکشے کمار کی فلم ’’اسکائے فورس‘‘ جس میں سارہ علی خان مرکزی کردار ادا کررہی ہیں، یوم جمہوریہ ۲۰۲۵ء پر ریلیز ہوگی جبکہ سارہ کے بھائی ابراہیم علی خان کی پہلی فلم ’’سرزمین‘‘ بھی اسی وقت ریلیز ہونے کے امکانات ہیں کیونکہ یہ بھی حب الوطنی پر مبنی ہے۔
November 30, 2024, 6:59 PM IST
فلم’سرزمین‘ میں کاجول اور ابراہیم علی ایک ساتھ کرنے والے ہیں۔ اس فلم کی ہدایتکاری کایوز ایرانی کریں گے، جو کہ بومن ایرانی کے بیٹے ہیں۔
August 05, 2024, 5:28 PM IST