EPAPER
ضلع کے میرج شہر کے کچھ علاقوں میں ۲؍ فٹ تک پانی، کیلے اور انگور کے باغات تباہ، درخت گرنے کی وجہ سے ٹریفک جام، بجلی گل۔
April 25, 2025, 1:58 PM IST
دھولیہ میں جمعیۃ علمائے ہند، سماج وادی پارٹی اور لوک سیوا سمیتی کا احتجاج، کلکٹر کو مکتوب، پربھنی میں بند، ملی تنظیموں نے بھی بند کی مکمل حمایت کی، دہشت گردی پر قدغن کا مطالبہ۔
April 25, 2025, 1:53 PM IST
گنا توڑنے کے نام پر پونے لے جاکر ٹھیکیدار نے کسی اور کام پر لگا دیا، اعتراض کرنے پر گائوں میں قید کرلیا، ضلع کلکٹر کی مداخلت کے بعد رہائی۔
April 25, 2025, 1:49 PM IST
اب تک ۲؍ پھیروں میں ۱۸۳؍ افراد کو مہاراشٹر واپس لایا گیا۔ لوٹنے والوں کا ممبئی میں پُرتپاک استقبال، ایس ٹی بسوں کے ذریعے ایئر پورٹ سے گھر پہنچانے کا انتظام، ابھی مزید سیاح کشمیر میں پھنسے ہوئے ہیں۔ پونے کے سنتوش جگدالے اور کوستبھ گن بوٹے کی بیک وقت آخری رسومات ادا کی گئیں۔ شرد پوار نے دونوں کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔ سانحہ کی روداد سنی اور انہیں تسلی دی۔ کانگریس لیڈر پرتھوی راج چوہان بھی پہنچے۔
April 25, 2025, 1:42 PM IST