• Sat, 18 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

indian economy

امسال معیشت کی رفتار سست ہونے کا خدشہ

فکی کے اکنامک آؤٹ لک سروے میں رواں مالی سال کے دوران جی ڈی پی کی شرح نمو۴ء۶؍ فیصد رہنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

January 17, 2025, 12:58 PM IST

انفوسس کا خالص منافع۴ء۱۱؍ فیصد بڑھ کر ۶؍ ہزار ۸۰۶؍کروڑ روپے تک پہنچ گیا

اس سہ ماہی میں کمپنی کی کل آمدنی۷ء۶؍ فیصد بڑھ گئی ہے ، ۳۸؍ ہزار۸۲۱؍کروڑ روپے سے بڑھ کر۴۱؍ ہزار ۷۶۴؍ کروڑ روپے ہوگئی ہے۔

January 17, 2025, 12:54 PM IST

دسمبر میں پیٹرولیم کے سوا دیگر تجارتی اشیا ءکی برآمدات میں بہتری

حالانکہ تجارتی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر تقریباً ایک فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ بین الاقوامی مارکیٹ میں پیٹرولیم کی قیمتوں میں نرمی بتائی جارہی ہے۔

January 17, 2025, 12:47 PM IST

تھوک مہنگائی میں اضافہ، خوردہ مہنگائی میں کمی

قومی شماریاتی دفتر کے اعدادوشمار کے مطابق دسمبر میں تھوک مہنگائی بڑھ کر۳۷ء۲؍ فیصداور خوردہ مہنگائی ۲۲ء۵؍فیصد پر رہی

January 15, 2025, 12:40 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK