EPAPER
فلم کے پہلے شو کی نمائش کے چند گھنٹے بعد ہی، پشپا۲ کی ایچ ڈی کاپیاں آن لائن منظر عام پر آگئیں۔ لیک ہونے کے باوجود، فلم نے عالمی سطح پر ایڈوانس بکنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔
December 05, 2024, 3:26 PM IST
فلم اینڈ ٹیلی ویژن انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا، پونے کے ذریعہ تیار کی گئی یہ شارٹ فلم بین الاقوامی اسٹیج پر ناظرین کو متاثر کرنے میں کامیاب رہی ہے۔
November 05, 2024, 6:21 PM IST
بہترین انٹرنیشنل فیچر فلم کے زمرے میں برطانیہ کی جانب سے ہندوستانی فلم ’’سنتوش‘‘ نامزد کی گئی ہے۔ یہ فلم کرن راؤ کی ’’لاپتہ لیڈیز‘‘ سے مقابلے کرے گی۔ جانئے آخر ہندوستانی فلم کو برطانیہ نے کیوں نامزد کیا ہے؟
September 26, 2024, 5:20 PM IST
فواد خان اور ماہرہ خان کیفلم ’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ ‘ہندوستان میں ۲؍ اکتوبر کوریلیز کی جائے گی۔
September 18, 2024, 5:40 PM IST