Inquilab Logo Happiest Places to Work
Ramzan 2025 Ramzan 2025

indian food

رائٹ ٹو فوڈ کیمپین نے مڈڈے میل میں ۱۰ فیصد تیل کی کٹوتی کو غیر سائنسی قرار دیا

تنظیم نے مطالبہ کیا کہ مڈڈے میل میں مقامی پیداوار اور ثقافتی ترجیحات کے ساتھ، جانوروں سے حاصل ہونے والی غذائیت سے بھرپور غذائیں بھی شامل ہونی چاہئے۔ اسکیم کے بجٹ میں اضافہ کیا جانا چاہئے تاکہ پھلوں، سبزیوں، دالوں، انڈوں، دودھ، گوشت، مچھلی، تیل/چکنائی وغیرہ کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باوجود غذائی تنوع کو یقینی بنایا جا سکے۔

March 22, 2025, 6:20 PM IST

ماہِ صیام میں غذائی اتلاف

اس بات سے کوئی انکار نہیں کریگا کہ ہمارے معاشرہ میں شادیوں میں غذائی اتلاف بہت زیادہ ہوتا ہے۔مہمان، ضرورت سے زیادہ کھانا لے لیتے ہیں اور پھر کھا نہیں پاتے جس کے استعمال کا کوئی قابل قدر طریقہ نہ تلاش کیا گیا تواُسے تلف کردیا جاتا ہے۔

March 16, 2025, 1:53 PM IST

راجستھان: کھار میں موجود ایک شاندارریسٹورنٹ

اس ریسٹورنٹ میں کئی طرح کی ڈشیز پیش کی جاتی ہیں جس میں ہندوستانی سے لے کر چائنیز کے علاوہ پیزا، برگر، سینڈوچ اور دیگر چیزیں ملتی ہیں۔

January 10, 2025, 11:57 AM IST

فوڈ سیفٹی کی خلاف ورزی، ۶۱؍ہوٹلوں کو نوٹس

ایف ڈی اے نے ۶۳؍ ہوٹلوں کے معائنہ کےدوران ۶۱؍ ہوٹلوں میں ضابطے کی خلاف ورزی پائی، ایک ہوٹل کا لائسنس منسوخ۔

January 04, 2025, 10:26 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK