• Sun, 22 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

indian medical association

بنگال میں ڈاکٹروں کی بھوک ہڑتال پرانڈین میڈیکل اسوسی ایشن کا ممتا کو مکتوب

مظاہرین کی بگڑتی ہوئی صحت کی جانب توجہ مبذول کرائی، مطالبات منظور کرنے کی اپیل کی، دوسری تنظیم نے ملک بھر میں طبی خدمات کو بند کردینے کی دھمکی دی

October 12, 2024, 6:39 AM IST

خواتین ڈاکٹر کی ایک تہائی تعداد رات کی شفٹ میں خوف محسوس کرتی ہے : سروے

انڈین میڈیکل اسوسی ایشن ( آئی ایم اے ) کے ایک سروے کے مطابق مغربی بنگال میں ہوئے حالیہ جنسی زیادتی اور قتل کے واقع کے بعد خواتین ڈاکٹررات کی شفٹ میں خوف محسوس کرتی ہیں، اس کے علاوہ کئی ڈاکٹروں نے اپنی حفاظت کیلئے ہتھیار بھی رکھنا شروع کر دیاہے، ڈاکٹروں نے کچھ مشورے بھی دئیے ہیں جن پر عمل کرکے ان کی حفاظت کو یقینی بنایا جا سکتا ہے۔

August 30, 2024, 11:23 PM IST

انڈین میڈیکل اسو سی ایشن:۱۷؍ اگست کواحتجاجًا ۲۴؍ گھنٹوں کیلئے تمام طبی خدمات بند

کولکاتہ میں سرکاری میڈیکل کالج اور اسپتال میں زیر تعلیم جونئیر ڈاکٹر کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے انڈین میڈیکل اسوسی ایشن نے فیصلہ کیا ہے کہ ۱۷؍ اگست کو صبح ۶؍ بجے سے ۲۴؍ گھنٹوں کیلئے تمام غیر ایمر جنسی طبی خدمات بند رہیں گی۔

August 16, 2024, 6:47 PM IST

کیا اپوزیشن مضبوط ہونے سے میڈیا بدلے گا؟

ملک میں عوام کا بڑا طبقہ میڈیا سے ناراض رہتا ہے۔ اس کے کئی شواہد منظر عام پر آچکے ہیں اس کے باوجود حکومت کے ہمنوا میڈیا کے طور طریقہ میں کوئی فرق نہیں آیا۔ اس مضمون میں جانئے اس کے اسباب:

June 23, 2024, 1:40 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK