Inquilab Logo Happiest Places to Work
Ramzan 2025 Ramzan 2025

indian music

لولاپلوزہ ۲۵ء کا مہا لکشی ریس کورس، ممبئی میں شاندار آغاز

لولاپلوزہ ۲۰۲۵ء کا ممبئی کے مہالکشمی ریس کورس میں شاندار آغاز ہوا۔ موسیقی کے شائقین شون مینڈس اور ہنومان کائنڈ کو دیکھنے کیلئے بے تاب۔ جانئے دو روزہ پروگرام کی تفصیل۔

March 08, 2025, 8:05 PM IST

اے آر رحمان نائب امریکی صدر کیلئے لائیو پرفارم کریں گے

اے اے پی آئی وکٹری فنڈ نے کنسرٹ کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا اور رحمان نے ابھی تک اپنے سوشل میڈیا ہینڈل پر اس کنسرٹ کے بارے میں پوسٹ نہیں کیا ہے۔

October 11, 2024, 5:01 PM IST

’دی گریٹ انڈین میوزیکل: سویلائزیشن ٹو نیشن‘ پھر شروع ہورہا ہے

نیتا مکیش امبانی کلچرل سینٹر کےگرینڈ تھیٹر نے اپنی لانچنگ کے ساتھ ہی ملک اور ممبئی کوکئی قومی اوربین الاقوامی تھیٹر شوزدئے، ان سب کے درمیان ایک اورحیرت انگیز شو’دی گریٹ انڈین میوزیکل: سویلائزیشن ٹو نیشن‘ کا آغاز گرینڈ تھیٹرسے ہواتھا۔

August 25, 2023, 12:11 PM IST

اے آر رحمٰن کوجتنے ایوارڈزملے ہیں وہ کسی دوسرے ہندوستانی موسیقارکونہیں مل سکے

فلمساز منی رتنم نے ان کے ہنر کو پہچانا اور اپنی فلم ’روجا‘ میں انہیں موسیقی دینے کا موقع دیا، رحمٰن کی موسیقی نے پہلی ہی فلم میں وہ جادو دکھایا کہ انہیں اس فلم کیلئے نیشنل ایوارڈ ملا

January 06, 2023, 12:39 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK