EPAPER
حادثہ کے وقت اسپیڈ بوٹ میں ڈرائیور نیوی جوان کے ساتھ موجود۲؍ زخمی جوانوں نے حادثہ کی تفصیل فراہم کی
December 24, 2024, 6:15 PM IST
۷۲ ہزار کروڑ روپئے کی مالیت کے دی گریٹ نکوبار پروجیکٹ سے مقامی آبادی خوش نہیں ہے۔ دی انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق، مقامی آبادی شکوہ کررہی ہے کہ انہیں ان کی زمینوں کے بدلے مناسب معاوضہ نہیں دیاگیا۔ انہوں نے روزگار کے چھن جانے پر زیادہ معاوضہ اور ایئرپورٹ کے پاس دکان دینے کا مطالبہ کیاہے۔
August 19, 2024, 5:23 PM IST
ہندوستانی بحریہ نے جمعہ کو بحیرۂ عرب میں ماہی گیری کے ایک ایرانی جہاز اور اس میں سوار ۲۳؍ پاکستانی شہریوں کو بحری قزاقوں سے بچایا۔ اس آپریشن میں بحریہ کے دو جہاز ترشول اور سومیدھا نے حصہ لیا تھا۔۹؍ قزاقوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔
March 30, 2024, 9:15 PM IST
شارٹ سروس کمیشن( ایس ایس سی) آفیسر کی جنوری ۲۰۲۵ ء بھرتی کے لئے نوٹیفکیشن جاری ہوچکا ہے۔درخواست کی آخری تاریخ ۱۰؍مارچ ۲۰۲۴ء۔
February 27, 2024, 12:25 PM IST