EPAPER
ونچت بہوجن اگھاڑی کے علاوہ کئی دلت تنظیموں نے مرکزی وزیر داخلہ کے خلاف مظاہرہ کیا اور ان کے بیان پر معافی کا مطالبہ کیا۔
December 21, 2024, 12:21 PM IST
دیویندر فنرنویس نے پورے معاملے کی تفصیل ایوان میں پیش کی ، کہا سومناتھ سوریہ ونشی کی موت پولیس تشدد سے نہیں ہوئی، البتہ پولیس انسپکٹر کو معطل کرنے کا اعلان۔
December 21, 2024, 12:14 PM IST
ریاستی حکومت نےمحکمہ داخلہ، پولیس اور اقلیتی بورڈ کو تمام دینی مدرسوں کی انکوائری کی ہدایت دی، زیر تعلیم طلبہ وہ طالبات کی بھی جانچ ہوگی۔
December 21, 2024, 12:03 PM IST
مکان میں داخلے کی سیڑھیاں توڑ دی گئیں، بجلی چوری کا الزام عائد کرکے خطیر رقم بطور جرمانہ مانگی گئی، شہر میں سراسیمگی برقرار، جمعہ پرامن گزرا۔
December 21, 2024, 12:00 PM IST