EPAPER
میزبان ملائیشیا کے خلاف ویشنوی شرما نے ۵؍ اور آیوشی شکلا نے ۳؍وکٹ لے کر شاندار گیند بازی کی۔ بلے باز جی ترشا نے ناٹ آؤٹ ۲۷؍رن بناکر ٹیم کو فاتح بنایا۔
January 22, 2025, 2:24 PM IST
یکروزہ میچوں میں رنوں کے لحاظ سے ہندوستانی خاتون ٹیم کی سب سے بڑی جیت، ٹیم نے ۵۰؍ اوورز میں ۵؍وکٹوں پر۴۳۵؍ رنوں کا پہاڑ کھڑا کردیا ، آئرلینڈ کی ٹیم ۱۳۱؍رنوں پرسمٹ گئی، ہندوستانی کپتان اسمرتی مندھانا کی زبر دست سنچری، تیز ترین سنچری بنانے والی پہلی ہندوستانی بلے باز بن گئیں۔
January 16, 2025, 11:21 AM IST
ہندوستان کی انڈر ۱۹؍ خاتون کرکٹ ٹیم کی کپتان نکی پرساد نے کہا کہ ٹیم ملائیشیا میں ہونے والے آئی سی سی انڈر۱۹؍ خواتین کے ٹی ۲۰؍ ورلڈ کپ ۲۰۲۵ء میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے اور خطاب جیتنے کیلئے مکمل طورپر پُر امید ہے۔
January 15, 2025, 1:22 PM IST
آئر لینڈ کے خلاف دوسرے یکروزہ میچ میں ٹیم انڈیا نے ۱۱۶؍رنوں سے کامیابی حاصل کی، جمیمہ روڈریگز کی شاندار سنچری۔
January 13, 2025, 11:25 AM IST